اسلام آباد ایئرپورٹ کےقریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کےتنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سےسابق وفاقی وزیر کامسلح گارڈ ہلاک ہوگیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کے تنازع پر دو گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔ وفاقی وزیر اکرم درانی کا مسلح گارڈ اعجاز خان گولیاں لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
You May Also Like
واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…
- Amin Tahir
- July 30, 2022
ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…
- عائشہ ذوالفقار
- October 24, 2022
ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا
ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…
- عائشہ ذوالفقار
- March 12, 2023