مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام کے وفد کی سعودی وزیر مذہبی امور الشیخ عبدالطیف آل شیخ سے منی میں ملاقات

کی ہے اوراس دوران عالم اسلام کے مسائل اوران کے حل کے حوالے سے کھل کربات کی ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہے اس ملاقات کے دوران سعودی عرب کے سفیر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Share this post