اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے   نے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نا اہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہل قرار دیئے جانے پر رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…