دبئی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی بھی حیران رہ گئے

دبئی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی بھی حیران رہ گئے

دبئی: دبئی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی بھی حیران رہ گئے

دبئی سے ڈاکٹرمحمود البرائے نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہےکہ کرونا کی بتاہ کاریوں‌کے باوجود دبئی رئیل اسٹیٹ میں غیرملکیوں نے بڑی سرمایہ کاری کی ہے

 

 

اس پوسٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کی شرح بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 1.26 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری پاکستانیوں کی طرف سے ہے

Share this post