دلیپ کمار واقعتاً ایک افسانوی اداکاراورانسان دوست شخصیت تھے سینیٹر فیصل جاوید

دلیپ کمار واقعتاً ایک افسانوی اداکاراورانسان دوست شخصیت تھے سینیٹر فیصل جاوید

فیصل جاوید نےاپنے ٹوئٹ میں دلیپ کمار کوخراجعقیدت پیش کرتےہوئےکہادلیپ کمار واقعتاً ایک افسانوی اداکاراورانسان دوست شخصیت تھےانکی آفاقی اداکاری کےانداز نےاداکاروں کی نسلوں کومتاثرکیا۔انہوں نےبہت سارےرفاہی اورمعاشرتی اقدامات میں بھی حصہ لیا تھا۔ انہیں پاکستان کا اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ نشانِ امتیاز بھی دیا گیا دلیپ کمار کی وزیراعظم عمران خان کےہمراہ مختلف مواقعوں کی یادگارتصاویر جاری کیں۔

Share this post