پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 76 افراد جاں بحق

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 76 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس سے مزید 76 افراد جاں بحق ہو گئےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 59 ہزار 707 ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 4 ہزار 497 نئے کورونا کیسزسامنے آگئے۔کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 324 جبکہ مجموعی اموات 23 ہزار 209 ہوگئیں جبکہ ملک میں کورونا مثبت کورونا کیسز کی شرح 7.53 فیصد رہی-

Share this post