ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد 650 ہو گئی
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 2 مریض انتقال کر گئےگزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 650 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 16 ہزار 755 کورونا ٹیسٹ کیے گئے-کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد رہی، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 138 مریضو ں کی حالت تشویشناک ہے-
COVID-19 Statistics 03 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,755
Positive Cases: 650
Positivity %: 3.88%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 138— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 3, 2022