اب کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر انعام دیا جائے گا

اب کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر انعام دیا جائے گا

امریکی شہرنیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والےشہریوں کو 100ڈالر دینے کا اعلان کردیا گیا۔نیویارک کے میئر نے حکومتی ویکسین سینٹرز سے ویکسین لگوانے والوں کو پیسے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے کورونا کا پھیلاؤ روکنےمیں مدد ملے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس اعلان کی بڑی وجہ امریکا میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز کا رپورٹ ہونا ہے۔

Share this post