چین سے سائنو فارم کی 14 لاکھ خوراکیں پاکستان میں پہنچ گئیں

چین سے سائنو فارم کی 14 لاکھ خوراکیں پاکستان میں پہنچ گئیں

چین سے چوبیس گھنٹوں میں 14 لاکھ سائنوفارم کی خوراکیں پاکستان میں پہنچا دی گئیں مزید 6 لاکھ خوراکیں آج لائی جائیں گی سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں دو روز میں پاکستان پہنچائی جائیں گی۔

Share this post