چین میں 90 لاکھ سےزائد آبادی والے شہر چانگچن میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب حکام نے لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا روز مرہ کی ضروریات کے لیے ہر 2 دن میں ایک شخص کو خریداری کی اجازت دی۔ شہر میں مکمل پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کردی،اسکولوں اور کاروباروں کوبند رکھنےکاحکم دیا اوربڑے پیمانےپر کوونا ٹیسٹنگ شروع کرنےکا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…