چین کےخلائی مشن چینگ نےچاند کی سطح پر پانی کےشواہد کو دریافت کرلیا ہےچاندپر ان مالیکیولز کی زیادہ ترتعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کےدوران جمع ہوئی چاند پر پانی کےمالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کودریافت کیا ہےجو ایچ 2 او جیسا کیمیکل ہےماہرین نےتجزیہ کیاکہ چاند کی سطح پرپانی فی ملین 120 حصوں سےکم ہےجسکے مطابق چاند کی سطح زمین کےمقابلےمیں بہت زیادہ خشک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…