لاہور: محکمہ موسمیات نےعید الاضحیٰ پرآندھی اورگرج چمک کےساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات پاکستان کےجاری کردہ اعلامیے کےمطابق ملک بھر میں مون سون سسٹم مسلسل داخل ہو رہا ہےاورعید کی تعطیلات کےدوران یعنی 9 اور 10 جولائی سےاس کےمزید مضبوط ہونےکا امکان ہے،نتیجتاً ملک کےمختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
You May Also Like
واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…
- Amin Tahir
- July 30, 2022
ایشیا کپ:پاکستان اورہانگ کانگ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام…
- عائشہ ذوالفقار
- September 2, 2022
ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…
- عائشہ ذوالفقار
- October 24, 2022