شوبز

بھارتی کامیڈین راجو شریواستو انتقال کر گئے

بھارت کے 58 سالہ معروف کامیڈین راجو شریواستو آج دہلی میں انتقال کر گئے-ہ 10 اگست کے روز راجو شریواستو کودل کا دورا پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھاطبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا تھاجہاں آج انتقال کرگئےاسپتال ذرائع کےمطابق راجو سریواستو کو ڈاکٹروں نے صبح 10:20 بجے مردہ قرار دیا گیا-

انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں، سیلاب سے متاثرہ دادو کا دورہ

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے منگل کو پاکستان پہنچ کر صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ دادو کا دورہ کیا اور سیلابی پانی اور مون سون کے متاثرین سے ملاقات کی۔ہالی ووڈ اداکارہ نے ہیلی کاپٹر میں دادو کا سفر کیا جہاں گراؤنڈ پر انہیں سخت سیکیورٹی میں لے جایا گیا https://twitter.com/SyedAounMehdi1/status/1572172874550747137?s=20&t=2ioxgcKKCjeRohclWER42g

میگا اسٹارسلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہےکہ سلمان خان اپنی گاڑی سےاترے اور ہاتھ میں پکڑا گلاس اپنی جینز کی پینٹ کی جیب میں رکھ لیا گلاس میں محلول بھی نظرآرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نےدلچسپ تبصرے کئےایک صارف کاکہنا تھا کہ جیب میں پارٹی کا انتظام ہےایک صارف نےکہاکہ پینٹ کی جیب میں گلاس بھائی کا نیا اسٹائل ہے https://twitter.com/VishalRC007/status/1565898834878042112?s=20&t=l8XH33RQW2l0kMfCd67KFw

کارتک آریان عاشقی 3 میں مرکزی کردار نبھائیں گے

بالی ووڈ فلم ’عاشقی‘ کےایک اورسیکوئل کا اعلان کردیا گیاجس کی شوٹنگ کا آغاز بھی کردیاگیا ہےکارتک جو پہلےسے ہی کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں"عاشقی 3 "کیلئے پروڈیوسر نے کارتک آریان کا انتخاب کیا ہےکارتک آریان رومانوی فلم ’عاشقی‘3 میں مرکزی کردار نبھاتےنظرآئیں گےتاہم ان کے ساتھ بطورِ ہیروئن کونسی اداکارہ ہوں گی یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا۔

بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان ممبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کمال راشد کو آنجہانی اداکار رشی کپور اور مرحوم عرفان خان سےمتعلق 2020 میں کی گئی متنازعہ ٹوئٹس کی وجہ سےممبئی ائیرپورٹ سےگرفتارکیا گیا ہے اس ٹوئٹ میں انہوں نے انتقال کرجانے والے اداکاروں عرفان خان اور رشی کپور کو تابوتوں میں دکھایا تھا۔کمال راشد خان کےخلاف سیاسی جماعت شیو سینا کےرکن راہول کنال نےایف آئی آر درج کروائی تھی https://twitter.com/ANI/status/1564455704320024576?s=20&t=pOEZrdqnMjd_eEGTANzQRg

اشنا شاہ کی ویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ٹوئٹ وائرل

گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کےخلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اشنا شاہ نے ٹوئٹر پرویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ایک ٹوئٹ کی ہے۔لکھا کہ ویرات کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سےنفرت ہے۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ٹوئٹ کو پاکستانیوں کی شکست کےبعد کی سوچ بچار تسلیم کررہے ہیں۔ https://twitter.com/ushnashah/status/1563952922035191809?s=20&t=qYw7P4lKrscNpLnr_4vvEw

عامر لیاقت کی جائیداد کتنی؟ سابقہ اہلیہ نے بتادیا

سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے کہا کہ عامر نے دوسری شادی کے وقت ہی اپنی ساری جائیداد بیچ دی تھی اور کچھ ایسا نہیں تھا جو بچا ہو، یہ بات میں بتانا نہیں چاہتی تھی لیکن مجھ پر اتنی باتیں کی گئیں کہ مجھے کہنا پڑا،

نام تبدیل کر کے فلموں میں کام کرنیوالا انڈیا کا 30 سال سے مفرور ’اشتہاری مجرم‘ گرفتار

انڈیا کی سپیشل ٹاسک فورس نے ایک ایسے شخص کو گرفتارکیاہےجو اشتہاری اور مفرور تھا اوم پرکاش المعروف پاسا ماضی میں انڈین آرمی سےوابستہ رہےاور انکو 1988 میں برطرف کر دیا گیا تھا۔ملزم 2007 سے اترپردیش کی مقامی فلموں میں کام کر رہےہیں اور اب تک 28 فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں ٹکراؤ، دبنگ چوپڑا یو پی اور جھٹکا شامل ہیں۔

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی گلوکارہ 2 کھرب 91 ارب روپوں کےاثاثوں کی مالک ہیں،آوٹ لک کےمطابق 21ویں نمبر پرموجود ریحانہ کی دولت میں اضافہ میوزک کیرئیر اورمیک اپ برا نڈسے ہوا۔41 سالہ کم کارڈیشین اس فہرست میں دوسری سب سے کم عمر ارب پتی خاتون ہیں، جو 1.8 بلین ڈالر کے ساتھ 18 ویں نمبر پر ہیں۔

علی سیٹھی کا مقبول ترین گانا” پسوڑی” مس مارول میں شامل

پاکستانی گانے پسوڑی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ایک اور اعزاز حاصل کر لیا گانے کو سپرہیرو سیریز،مس مارول، میں شامل کرلیا گیا۔علی سیٹھی نے یہ خبر اپنےانسٹاگرام پرشیئر کی انہوں نےا پنی پوسٹ میں لکھا ہےکہ کیاآپ نے ہمیں مس ماررول کے ایپیسوڈ 4 میں دیکھا؟ انہوں نے پوسٹ میں مزید کہا کہ ” پسوڑی پاؤ”

امریکی گلوکار آرکیلی کو جنسی زیادتی کے الزام میں 30 سال قید کی سزا

امریکی گلوکار آر کیلی کو گزشتہ سال ستمبر میں دو دہائیوں سے خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دیا گیا تھاتاہم بدھ کے روز امریکی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے گلوکار کو 30 سال قید کی سزا سنائی۔

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کپور کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی اداکارہ نےاسپتال کےکمرےسےالٹرا ساؤنڈ کی تصویرشیئرکیاعالیہ بھٹ سپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی الٹراساؤنڈ کروا رہی ہی ، الٹرا ساؤنڈ مشین کی اسکرین پر ان کے ہونے والے بچے کی موجودگی دکھائی دےرہی ہےتاہم اداکارہ نےاسکرین پر دل والا ایموجی لگا رکھا ہےلکھاکہ ’’ ہمارا بچہ جلد آرہا ہے‘‘۔

پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب

ممبئی:بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیاسےغائب ہواتومداح پریشان ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کےمطابق سپر اسٹار اداکارہ کےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریباً 80 ملین فالوورز ہیں جو ہیک نہیں ہوا بلکہ کسی تکنیکی وجہ سےان کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شو نہیں ہورہا تھا بعد ازاں پریانکا کی ٹیم نےمسئلہ حل کردیا۔

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک جیوری رکن نے کہا کہ ایمبر کا رونا اور جیوری کودیکھتے ہوئے اس کےچہرے کےتاثرات نے ہم سب کو بہت پریشان کیاایمبر ایک جواب دے کر اس کےبعد رونا شروع ہوجاتیں اوردو سیکنڈ کےبعدان کارونا بالکل ختم ہوجاتاہم میں سے چندنےاس حرکت کومگرمچھ کے آنسو قرار دیا تھا۔

اداکار جنید خان نے بنالیا اپنا پروڈکشن ہائوس

جنید خان نے”جیم”کےنام سےاپناپروڈکشن ہائوس بنالیا ہےانہوں نےبتایاکہ جیم صرف ان کے نام کا پہلا حرف نہ سمجھاجائےکیونکہ یہ لفظ خود سےہی بہت گہرے معنی رکھتا ہے ۔میں پروڈکشن ہائوس کی بنیاد رکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں اس سفر کا آغاز میں‌ نے آج سے بیس برس قبل کیاتھاجیم کے بینر تلےاب تک ہم دوگانے ریلیز کر چکے ہیں

پروگرام کافی ود کرن میں رنبیر کپور کیوں نہیں جانا چاہتے؟

رنبیر کپور نےکافی ود کرن” میں جانے سےصاف منع کر دیاس حوالےسے کرن جوہر نے بتایا کہ ہ میں‌ آپ سے بہت محبت کرتا ہوں آپ کے گھر آکرمیں آپ کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی لوں گا گپ شپ کر لوں گا لیکن پروگرام میں نہیں آسکتا کیونکہ اس پروگرام میں آنےکےبعدمجھےکئی سالوں تک بہت سےسوالوں کاجواب دینا پڑےگا

ثناء فخر نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سے بتا دی

اداکارہ ثناءفخر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے اس انٹرویومیں انہوں نےکہاکہ میں کم مگرمعیاری کام کوترجیح دیتی ہوں اسی لئےٹی وی اور فلموں میں کم کم نظر آتی ہوں کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اچھا سکرپٹ ہو تو ہی کام کیاجائےاور ویسےبھی کم مگر معیاری کام کرنے سے کوئی بھی آرٹسٹ اپنی کامیابی کوبہترانداز میں برقراررکھ پاتاہے

کے آر خان نے اکشے کا سوشل میڈیا پر بنایا مذاق

کے آر کے نےکھلاڑیوں کےکھلاڑی اکشےکمار کو ٹویٹر پر کیا ٹیگ اور اور لکھا کہ بھائی جان کچھ بھی کہو آپ نےبالی وڈ میں آتنک مچادیاہےچھ فلمیں ایک ساتھ فلاپ دیکر لاشیں بچھادی ہیں اور ہم آپ کو سلیوٹ پیش کرتےہیں اتنا زبردست ریکارڈ بنانےپراکشےکمارکی نئی فلم ”سمراٹ پرتھوی“ بھی بری طرح فلاپ ہوئی ہے اور بہت کم بزنس کیاہے

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کو بری طرح ناکامی کا سامنا

اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا فلم ریلیز ہونےکےدوسرے ہفتے بعد بھی کوئی خاطر خواہ بزنس نہیں ہوا اور اس ہفتے صرف 7.25 کروڑ کا بزنس ریکارڈ کیا گیا۔ فلم کی تیاری میں تقریباً 300 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت آئی لیکن اب تک مجموعی کمائی صرف 61.72 کروڑ ہے۔

مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیوبیانات پر معافی مانگ لی

اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے معافی مانگ لی کہاعامر لیاقت کے متعلق ویڈیو بنانے پر معذرت خواہ ہوں معافی کیلئے الفاظ نہیں،ویڈیو بنانے پر انتہائی افسردہ ہوں عامر لیاقت حسین کی وفات کا بہت دکھ ہےبار بار اپنی غلطی کو دہراتے ہوئے مشی خان آبدیدہ ہوگئیں https://twitter.com/mishilicious/status/1535418704271671296?s=20&t=aEBg4rHvlPUhxUjQvlW7RA

حکومت پاکستان کا فلم انڈسٹری سے رویہ دوستانہ اور بجٹ شاندار ہے,اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم نے وفاقی بجٹ کو سنہرے الفاظ میں سراہتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت نے پاکستان فلم کو انڈسٹری کا درجہ دے کر بدحال انڈسٹری میں تازہ روح پھونک دی ہے حکومت پاکستان کا فلم انڈسٹری سے رویہ دوستانہ اور بجٹ شاندار ہےفنکاروں کی انشورنش بہت اچھا قدم ہے، فنکاروں کی انشورنس اور ٹیکس سےچھوٹ سے فلم انڈسٹری ترقی کرے گی۔

وفاقی بجٹ:سینما اور پروڈیوسرز کی آمدن انکم ٹیکس سے استثنیٰ قرار

مالی سال 23-2022 بجٹ دستاویزمیں ایک ارب روپےکی لاگت سےنیشنل فلم انسٹیٹیوٹ,پوسٹ فلم پروڈکشن فسیلیٹی اورنیشنل فلم اسٹوڈیو کا قیام عمل میں لایا جائے گاجبکہ سنیما، پروڈکشن ہاؤسز، فلم میوزیمز، پوسٹ پروڈکشن فسیلیٹی کوصنعت کادرجہ بھی دےدیاگیاہے۔فلم سازوں 5 سال کا انکم ٹیکس اور 10 سال کیلئےفلم اور ڈرامہ کی ایکسپورٹ پرٹیکس ری بیٹ جبکہ سنیمااورپروڈیوسرزکی آمدن کوانکم ٹیکس سےاستثنیٰ قرار دیا ۔

جراسک ورلڈ ڈومینین نےریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈکی تیسری سیریز’جراسک ورلڈ ڈومینین‘ ریلیزہوتےہی باکس آفس پر چھا گئی ہےیہ فلم دنیا بھرکےکئی ممالک کےسنیما گھروں میں پیش کی جارہی ہے جس نےریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جراسک ورلڈ ڈومینین نےصرف امریکہ میں ہی ریلیزکے آغاز پر 125 ملین ڈالر کا بزنس کیاہے۔

پاپ اسٹار جسٹن بیبرخطرناک اعصابی بیماری کا شکار ہو گئے

پاپ اسٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بیماری کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا اور بتایا کہ بیماری کی وجہ سے انہوں نے تمام کانسرٹس منسوخ کر دیئے ہیں انہوں نے مداحوں سے جلد صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی-

مہنگائی اتنی ہے اب مرد دوسری شادی نہیں کر سکتے، اداکارہ درِفشاں

اداکارہ درِفشاں سلیم نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اتنا مہنگا ہے اور مہنگائی اتنی ہے کہ پاکستانی مرد دو شادیاں نہیں کر سکتے۔میں کہتی ہوں کہ ایک شادی کریں اور اُسے اچھے سے نبھائیں، وہ پہلے کے زمانے تھے، جب مرد چار شادیاں نبھا جاتے تھے لیکن آج کا مرد ایک شادی بھی مشکل سے نبھاتا ہے۔

مودی خود نفرت پھیلانے والوں کو سوشل میڈیا پرفالو کرتے ہیں،انہیں کچھ کرنا ہوگا،اداکار نصیرالدین شاہ

بھارتی لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے مودی حکومت سے اپیل کی ہےکہ مودی آگے بڑھیں اور اس زہر کو روکیں،زہر کو بڑھنے سے روکنے کے لیے مودی کو قدم اٹھانے کی ضرورت ہےتوہین آمیز بیانات دینے والی ملزمہ قومی ترجمان ہیں، کوئی ایسی مثال یاد نہیں جب کسی مسلمان نے ہندو دیوتا پر ایسا اشتعال انگیز بیان دیا ہو-

بالی وڈ کی فلم رد کرنے کی وجہ کو ایشو بنا دیا گیا ہے:احسن خان

اداکار احسن خان نےکہاکہ میں نے بالی وڈ کی فلم اپنے ہنی مون کی وجہ سےردکی تھی اور میکال نےبعد میں یہ فلم کی اس کےبعدایک کنٹرورسی نےجنم لیاکسی نے کچھ کہا تو کسی نےکچھ میں نےجو بالی وڈ فلم چھوڑی تھی اسمیں میراکام بہت اہم ہےمیں مانتا ہوں لیکن کہیں پرکبھی کبھی ذاتی زندگی کو بھی دیکھنا پڑتا ہے

سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

حال ہی میں ایک بار پھر دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہےکہنا ہے کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہےآج کل میں کسی پر شک کر سکوں میرے والد کو دھمکی آمیز خط مارننگ واک کے دوران ملا ہے۔مجھے کوئی میسج یا دھمکی آمیز کال تاحال موصول نہیں ہوئی ۔

عثمان مختار کی ہارر فلم گلابو رانی ریلیز کے لئے تیار

اداکار عثمان مختار کی بطور ڈائریکٹر اور پرڈیوسر شارٹ فلم ” گلابو رانی؛؛ ریلیز کے لئے تیار ہے.اس پراجیکٹ میں ان کے ساتھ معراج حق بھی برابر کے حصہ دار ہیں.فلم کی کاسٹ میں اسامہ جاوید، حیدر معراج حق، دانیال افضل ، نتاشا اعجاز، عمر عبداللہ شامل ہیں کوشال خٹک اس میں بطور مہمان اداکار نظر آئیں گے.

ساجد خان نے شاہ رخ کو ملک کا وزیراعظم بننے کا اہل قرار کیوں دیا؟

معروف ہدایتکار ساجد خان ے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ایک وڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کی اہلیت پر بات کی کہا کہ شاہ رخ خان جیسے سٹارز روز روز پیدا نہیں ہوتے،ان میں اتنی اہلیت ہے کہ بھارت کے وزیراعظم بھی بن سکتےہیں۔شاہ رخ خان بہت ہی نرم دل اور نرم مزاج ہیں