پاکستانی کوہ پیما نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی سرکرلی
پاکستانی کوہ پیمااسد علی میمن نےشمالی امریکا کی بلنترین چوٹی دینالی کوسرکرلیااسدعلی میمن کےمطابق وہ شمالی امریکاکی ریاست الاسکا میں واقع 6 ہزار 190 میٹربلندچوٹی دینالی کی ٹاپ پر 28 مئی کوپہنچےتھےاوروہ سمٹ کےبعد واپس بیس کیمپ پہنچ چکے ہیں اسد علی میمن ساتوں براعظموں کی سات چوٹیوں کوسرکرنےکا ارادہ رکھتے ہیں اور ماؤنٹ دینالی ان کے اس مشن کی چوتھی چوٹی تھی۔