کینیڈا میں سابق سکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت
برٹش کولمبیاکینیڈا میں ایک اور سابقہ بورڈنگ اسکول کےباہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں بچوں کی عمر 7 سے 15 سال کے درمیان ہے1890 سے لیکر1970 کےدرمیان تقریباً ڈیڑھ لاکھ کےقریب بچوں کوزبردستی کیتھولک چرچ کےزیرانتظام چلنےوالےاسکول میں زبردستی کینیڈین معاشرے میں ہم آہنگی کیلیےتعلیم دی جاتی تھی اس دوران ہزاروں بچے بیماری دیگروجوہات کی بنا پرہلاک ہوگئےتھے۔