چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی پولیس کےمطابق حادثہ غی ژو صوبے کےعلاقےکینان پر پیش آیا، ہائی وے پر 47 افراد کو لےکرجانے والی بس تیز رفتاری کےسبب الٹ گئی،حادثےمیں زخمی ہونےوالے 20 افرادکوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق چین میں اس سال کا یہ بدترین حادثہ ہےجس میں دو درجن سے زائد افراد کی جان چلی گئی۔

Share this post