برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا ویڈیو وائرل
ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نےچھتری کھولنےکی بڑی کوشش کی،چھتری بالآخر کھلی مگر تیز ہوا کی وجہ سے اوپر کی طرف کھل گئی اس موقع پر برطانوی وزیراعظم کے چھتری کھولنے کے انداز پر شہزادہ چارلس اور دیگر حاضرین بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے جبکہ وزیر اعظم خود بھی اس موقع پر ہنستے رہے-
۔
….up, up and nearly away ☂️
PM Boris Johnson struggles with his umbrella whilst seated next to Prince Charles at a memorial recognising the sacrifice of police officers who have died on duty.
Read more here: https://t.co/ia9HUvj5LD pic.twitter.com/dCcMiVcwyn
— Sky News (@SkyNews) July 28, 2021