کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ذاتی بینک کی عمارت اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دھماکہ شیر شاہ پرچا چوک کے قریب ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کے باعث ہوا، مزید تفتیش جاری ہے   ۔ 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…