بل گیٹس اور ملینڈا نے طلاق کے پیپرز پر دستخط کر دیئے

بل گیٹس اور ملینڈا نے طلاق کے پیپرز پر دستخط کر دیئے

مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا نےطلاق کےتین ماہ بعدباضابطہ طورپرعلیحدگی کےپیپرزدستخط کردیئے ہیں برطانوی آن لائن اخباردی میل کے مطابق واشنگٹن کی کنگ کاؤنٹی کی اعلیٰ کے جج نے دونوں کے درمیان طلاق کے پیرزپردستخط کردیئےبل گیٹس اورملینڈا گیٹس نے 3مئی کو 27سال کی شادی کے بعد ایک دوسرے سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

Share this post