مولا جٹ فلم دیکھنی ہے تو پاکستان جاؤ،بھارتی وزیر کی اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھکمیاں

مولا جٹ فلم دیکھنی ہے تو پاکستان جاؤ،بھارتی وزیر کی اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھکمیاں

بھارت کی انتہا پسند جماعت کے وزیرامیہ کھوپکر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فلم کا بائیکاٹ کرنےکا اعلان کرتے ہوئے پاکستانی سپر اسٹار اور مولا جٹ کے مرکزی کردار فواد خان کے مداحوں کو غدار قرار دے دیا۔ہا کہ جو لوگ پاکستانی اداکار کےمداح ہیں وہ فلم دیکھنے کے لیے پاکستان چلے جائیں۔

Share this post