بھارتی سینئیر اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارتی سینئیر اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی عُمر میں انتقال کر گئیں اداکارہ کو سال 2005 میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیاتھاجیانتی اپنی بڑھتی عُمرکیوجہ سےکئی بیماریوں میں مبتلا تھیں جو اُنکی موت کیوجہ بنیں جیانتی کی موت پر تامل فلم انڈسٹری کے اداکاروں کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Share this post