برطانیہ:اسلاموفوبیا کا ایک اورواقعہ،شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی

برطانیہ:اسلاموفوبیا کا ایک اورواقعہ،شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی

برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئےواقعات مانچسٹرشرپسندوں نےمسلم خاتون کونسلرکی گاڑی کوآگ لگادی مانچسٹرکی اولڈ ہم کونسل کی پہلی بار لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کوان کےگھر باہر نذر آتش کیا گیا،اس وقت کونسل لیڈر اپنے گھر میں ہی موجود تھیں آگ اس قدرشد تھی اس کے شعلےعروج شاہ کے پڑوس میں واقع گھرتک جاپہنچے-

Share this post