پولیس کے مطابق  بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جن میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں جبکہ  2 افراد زخمی  بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…