سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔بہادر علی خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا ہے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی منظوری کی صورت میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

Share this post