کرکٹراعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
پاکستان کرکٹ ٹیم کےمڈل آرڈربیٹسمین22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند لگنے سے زخمی ہوگئےجس کے بعد اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند لگنےکےباعث اعظم خان کا سی ٹی اسکین کیاگیا ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 24 گھنٹے کے لیے اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے