عائزہ خان نے مادھوری ڈکشٹ کا انداز اپنا لیا

عائزہ خان نے مادھوری ڈکشٹ کا انداز اپنا لیا

انسٹاگرام پرعائزہ خان نےچند تصاویر شئیر کی ہیں یہ تصاویرعائزہ کےنئے پراجیکٹ ’لاپتا‘ کےسیٹ سے لی گئی ہیں جسکے لیےانہوں نےمادھوری ڈکشٹ کے ایک مشہور گانے’ایک دو تین‘ کا انداز اپنایا ہوا ہےہم خوش قمست ہیں کہ مادھوری کو دیکھنےاوران کیساتھ ڈانس کرنےکاموقع ملا وہ حیرت انگیز رقاصہ اور اداکارہ ہیں، جو اپنی آنکھ کےایک آنسوسےآپکا دل ہلا سکتی ہیں۔

Share this post