ارشد شریف کی والدہ سے تحریک انصاف نے زبردستی پٹیشن دائر کروائی ، اہم انکشافات
ارشد شریف کی والدہ سے سپریم کورٹ میں پٹیشن تحریک انصاف کے کچھ لوگوں نے زبردستی دائر کروائی جس کا مقصد ارشد شریف کی والدہ کو استعمال کر کے تحریک انصاف کوسیاسی فائدہ پہنچانا تھاکینیا کی حکومت سےوصول ہونے والےارشد شریف کے فون سےایسےثبوت ملےہیں جن سےتحریک انصاف کےکچھ لوگوں خصوصی زلفی بخاری کےبارےمیں کرپشن کےالزامات ثابت ہو رہے ہیں۔