عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے

عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے سعودی عرب کےمختلف علاقوں کونشانہ بنانے کی کوشش جنہیں ہدف تک پہنچنےسےپہلے ہی تباہ کردیا گیا۔حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا۔ حوثی باغیوں نےصنعا سےبھیجے جانے3 ڈرونز کےذریعے سعودی عرب کےجنوبی علاقے کونشانہ بنانے کی کوشش کی۔بم سےلیس کچھ ڈرونز کوصنعا ائیرپورٹ سےلانچ کیا گیا۔

Share this post