ایک اوربرطانیہ پلٹ لڑکی جنسی زیادتی کا شکارہوگئی

ایک اوربرطانیہ پلٹ لڑکی جنسی زیادتی کا شکارہوگئی

لاہور:لاہور وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا جس کا پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کے والد کی وفات پر برطانیہ سے لاہور آئی تھی، سوتیلی والدہ سے تلخ کلامی کے بعد لڑکی والد کے دوست کے گھر چلی گئی جہاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

Share this post