اپنے ٹوئٹ میں عامر لیاقت نےلکھا کہ’میں اس موقع پر وہاں موجود نہیں تھاصرف چند لمحوں کے لیے وہاں آیا تھا اور ایوان سے گروپ کےساتھ واپس چلا گیا تھا‘۔آپ کو گیلری میں دیکھ کر خوشی ہوئی میں نے آپ سے اور آپ کے والد سےپہلے ہی معذرت کرچکا ہوں، ٹکٹ کےلیےنہیں بلکہ اپنا وقار واپس حاصل کرنےکے لیے‘۔
I was not there, attended just for few moments and left the house with group but glad to see you in gallery, now the only boundry is the wall of wood. Allah bless you, already apologised you and your father, no need of tickets just to have my grace back!!!@MaryamNSharif pic.twitter.com/TWSyDTHcA6
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 11, 2022