امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ,116 افراد ہلاک

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ,116 افراد ہلاک

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سے اب تک 116 افراد ہلاک ہو چکے ہیں لاس ویگاس میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،جبکہ کیلیفونیا کی ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر سے امریکا میں 116 ہلاکتیں ہوچکیں ہیں

 

Share this post