بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے امریکہ کی وارننگ

بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے امریکہ کی وارننگ

بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی برادری کےخلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں جس پرامریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے بھارت کو وارننگ جاری کرتے ہوئےکہاگیاہےبھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے

Share this post