عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر تنقید، ثروت گیلانی کا خوبصورت جواب

عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر تنقید، ثروت گیلانی کا خوبصورت جواب

ثروت گیلانی کی عالیہ بھٹ کی تعریف پر خاتون نے کہا کہ میڈم آپ لوگ بالی ووڈ والوں کے سامنے خود کو اتنا گراتے کیوں ہیں؟عالیہ بھٹ سے آپ ہزار گنا بہترین اداکارہ ہیں-ثروت گیلانی نے کہا کہ ہمیں قابل لوگوں کی تعریف ضرور کرنی چاہیےوہ سخت محنت کر کے کوئی مقام حاصل کرتے ہیں عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ ہیں

Share this post