محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی لاشیں کے ٹو کے کس مقام سےملیں ؟

محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی لاشیں کے ٹو کے کس مقام سےملیں ؟

محمد علی سدپارہ کےصاحبزادے ساجدسدپارہ نےبیان جاری کیاہےکہ میرے والد محمد علی ،جارج سنوری اورتیسرےٹی ممبر کی لاشیں مل گئیں ہیں میتیں انتہائی مشکل جگہ پر ہیں ، میتوں کو نیچے لانا ہم تینوں لوگوں کیلئے بہت مشکل ہے ڈیڈ باڈیز آٹھ ہزار 400 فٹ کی بلندی پر ٹیکنیکل جگہ پرموجود ہیں ہم ڈیڈ باڈیزکواسی جگہ پر دفنانےکی کوشش کریں گے –

Share this post