کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظرلاہورکے13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن لگانےکی تجویز

کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظرلاہورکے13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن لگانےکی تجویز

ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظرلاہورکے13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن لگانےکی تجویزدےدی ہاٹ سپاٹ ایریاز علامہ اقبال ٹاؤن،ای ایم ای سوسائٹی،جوہرٹاون ایل بلاک،عزیزبھٹی ٹاؤن سی بلاک،گرین سٹی میں لاک ڈاﺅ ن کی تجویز دی گئی ہے جبکہ دیگر علاقوں میں والٹن روڈ ، شامی روڈ،ساندہ ،گلشن راوی، اور مسلم ٹاﺅن شامل ہیں۔

Share this post