تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نےصوبہ بھر میں کاروباری اوقات محدود کرنےکاحکم نامہ 10 جولائی تک معطل کردیا۔محکمہ داخلہ کاکہنا ہےکہ عید کے پہلے روز تک دکانیں،مارکیٹس،ہوٹلز،شادی ہالز پر کاروبار جلد بند کرنےکی پابندی ختم کردی گئی،عید الاضحیٰ کےموقع پر شہریوں کو سہولت دینےکےلئے پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندیوں کا حکم نامہ 11 جولائی سے دوبارہ بحال ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…

ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…

افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات

کابل: افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی…