وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان نےوزیراعظم سےملاقات میں کہا کہ وہ اس ماحول میں کام نہیں کرسکتے۔ آفتاب سلطان نے کسی کی خواہش پر کام کرنے سے انکارکردیا تھاوہ نہیں چاہتے تھےکہ وہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی طرح کا کردارادا کریں۔آفتاب سلطان پرکچھ گرفتاریوں کےلیےدباؤتھا لیکن انہوں نےگرفتاریوں سے انکار کر دیا۔
You May Also Like
واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…
- Amin Tahir
- July 30, 2022
ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…
- عائشہ ذوالفقار
- October 24, 2022
ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا
ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…
- عائشہ ذوالفقار
- March 12, 2023