افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل امریکی سنٹرل کمانڈ

افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل امریکی سنٹرل کمانڈ

امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیا گیا۔ سات تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کردی گئیں ہیں-

Share this post