کامیڈین طارق ٹیڈی کی خدمات کا اعتراف، وزیراعلیٰ نے اہل خانہ کو 30 لاکھ کا چیک دے دیا

کامیڈین طارق ٹیڈی کی خدمات کا اعتراف، وزیراعلیٰ نے اہل خانہ کو 30 لاکھ کا چیک دے دیا

لاہور: کامیڈین طارق ٹیڈی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اہل خانہ کو 30 لاکھ کا چیک دے دیا ہے۔وزیر اعلیٰ کی طرف سے مرحوم فنکار کے بیٹے جنید طارق کیلئے سی ایم آفس میں نوکری دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔،وزیر اعلیٰ نے  نادار فنکاروں کیلئےماہانہ امدادبھی 5ہزار سے بڑھاکر 25ہزار روپےکر دی۔

Share this post