اوباش نوجوانوں کی گھر میں گُھس کر بیٹے کی موجودگی میں خاتوں سے زیادتی
راولپنڈی: اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر بیٹے کی موجودگی میں شادی شدہ خاتوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی- تھانہ کہوٹہ میں درج ایف آئی آر میں خاتون نے موقف اپنایا ہے کہ وہ اپنے 9 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر میں موجود تھی کہ ملزموں نے میرے کپڑے پھاڑ دیئے اور میرے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی۔