بلوچستان میں ایک آفت:الرٹ جاری کردیا گیا
کوئٹہ : محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آج سے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا ، جس میں کہا ہے کہ بارشوں سے سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ، جس میں کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواکے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارشوں سے سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔