70 برس قبل لی گئی مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری
کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے المسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری کی ہے۔ عجائب گھر نےکہا کہ ’حرم کی اولین رنگین تصویر 1952 میں کھینچی گئی تھی‘۔تاریخی تصویر امریکی نیشنل جیوگرافک میگزین میں شائع ہوئی تھی۔ تصویر کوان دنوں جاری کیاگیاہےجبکہ عازمین حج دنیا کےکونے کونے سے دنیا کے مقدس ترین خطے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں‘۔
#صورة_تاريخية |📸
يتأهّب الحجاج هذه الأيام لأداء أقدس المناسك في الإسلام، تتوجه فيها الجموع الغفيرة إلى أطهر البقاع عند الله؛ لتوثق حكاية روحية عنوانها #بسلام_آمنين pic.twitter.com/Gq03KhpCxv— دارة الملك عبدالعزيز (@Darahfoundation) July 4, 2022