پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں  1249 علما کے صوبے میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم میں 9ہزار487 جلوس اور 37 ہزار 631 مجالس کی اجازت دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ 2971 جلوس اور3694 مجالس حساس قرار دی گئی ہیں جبکہ 872 علما کی زبان بندی اور 1249 علما کی پنجاب میں داخلے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…