عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی سامنےآئی ہے۔میڈیا رپوٹ کےمطابق عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں 3 فیصدسےزائد کمی ریکارڈ کی گئی۔برینٹ خام تیل 92 اور ڈبلیو ٹی آئی 86 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔گیس کی قیمت 1 فیصد اضافے سے 9 ڈالر 23 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی ریکارڈ سطح پر آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

ریاض:ترجمان حج مشن کا کہنا ہےکہ پاکستانی عازم حج بہادر علی 4…

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کو کھلواڑ بنایا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ  کراچی…

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…

یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ خود اختیار کرےگا,محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ذمہ دار…